’48 گھنٹے بعد بھی چل نہیں پارہی‘، سرجری کے بعد عائشہ عمر کا پہلا ویڈیو پیغام اداکارہ نے کہا کہ اس تکلیف کی حالت میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے بارے میں سوچ کر انہیں ہمت ملتی ہے۔
پیوٹن انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب، ہزاروں افراد کا بیلٹ پیپرز ضائع کرکے احتجاج 1999 میں برسراقتدار آنے والے دلادیمیر پیوٹن مزید 6 سال حکمران رہیں گے اور 200 سالہ تاریخ میں کے سب سے طویل مدت تک رہنے والے رہنما بن جائیں گے۔
پی ٹی آئی برے حالات سے گزر رہی ہے، اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران اسمٰعیل پی ٹی آئی اداروں کو مضبوط اور ساتھ چلنے والی جماعت ہے، پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں نہ جانے کا فیصلہ غیر معمولی ہے، سابق گورنر سندھ
اپنی شادیوں پر اسلیے بات نہیں کرتا کیونکہ معاشرے میں اسے بُرا سمجھا جاتا ہے، اقرار الحسن ایک سے زائد شادیوں پر ہمارے معاشرے کی خواتین اور فیملیز ذہنی طور پر اس کے لیے تیار نہیں ہیں، اسے بُرا سمجھا جاتا ہے، اینکر پرسن
پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا بطور صدر میری پہلی ترجیح یوکرین جنگ سے نمٹنا، فوج کو مضبوط بنانا اور دفاع کو بہتر بنانا ہے، وسی صدر ولادیمیر پیوٹن
کراچی: صدیوں کی کتھا! (نویں قسط) سکندر اعظم ٹیکسلا سے سکون سے گزرتا آگے بڑھا اور جیسے ملتان کے قریب پہنچا تو اُسے مقامی حکومتوں سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا بلکہ سکندر کو مقامی لوگوں کا پہلا تیر ملتان کے آس پاس لگا۔
چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ سینئر اداکارہ نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے منفرد چادر اوڑھی جس پر نامور شاعر علامہ اقبال کے اشعار تحریر تھے۔
تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف اگر فون سے مسلسل 24 گھنٹے تک فون کالز بھی کی جائیں تو بھی اس کی بیٹری 5 دن تک چلے گی، کمپنی کا دعویٰ
’زخم اور ہڈی ٹوٹی ہوتی تو بریانی کیسے بناتا؟‘، انور مقصود کی افواہوں کی تردید سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی تھیں کہ انور مقصور کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
’اسلام آباد یونائیٹڈ تو جاگی ہی پلے آف کے بعد‘ اگر پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کا جائزہ لیا جائے تو اسلام آباد انتہائی خوش قسمت ٹیم نظر آتی ہے جو کئی میچز اس وقت جیت گئی جب ہاتھ سے بازی نکل چکی تھی۔
سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کی چیمپیئن بن گئی ویب ڈیسک
’اسلام آباد یونائیٹڈ تو جاگی ہی پلے آف کے بعد‘ اگر پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کا جائزہ لیا جائے تو اسلام آباد انتہائی خوش قسمت ٹیم نظر آتی ہے جو کئی میچز اس وقت جیت گئی جب ہاتھ سے بازی نکل چکی تھی۔
تبصرے (0) بند ہیں