اسپین کے حکام نے میڈرڈ اور اس کے اطراف میں لاک ڈاؤن وسیع کردیا جس کے بعد تقریباً 10 لاکھ افراد اس کا حصہ بن گئے ہیں۔

اے ایف پی کے مطابق میڈرڈ کے ہیلتھ حکام نے کہا کہ نئے قواعد و ضوابط کے تحت بڑے پیمانے پر لاکھوں افراد پر اپنے ضلع سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ان قواعد کا اطلاق پیر سے ہوگا۔

یورپ کے کئی ممالک میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے اور فرانس اور پولینڈ میں ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں