مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف

مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف

کمپنی نے چند ہفتے قبل رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس متعارف کرایا تھا، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا گیا تھا۔ شائع 06 مارچ 2024 10:55pm
نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی بیٹری کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے اور اس کی بیٹری تین دن تک چلائی جا سکتی ہے۔ شائع 02 مارچ 2024 10:33pm
پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم کی سروس بند ہے۔ شائع 29 فروری 2024 10:52pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (گیارہویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (گیارہویں قسط)

کراچی کی ملیر وادی اس مقام پر موجود ہے جہاں ماضی میں مغرب اور شمال سے آنے والے بیوپاری قافلوں کی قدیمی گزرگاہ ہوا کرتی تھیں اور یہی عشقیہ داستان کے کرداروں سسی اور پنھوں کی گزرگاہ بھی تھی۔ اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 03:32pm
بُک ریویو: مور دین ون چائلڈ

بُک ریویو: مور دین ون چائلڈ

چین کی وہ نسل جس نے ون چائلڈ پالیسی کے دوران غیرقانونی طور پر جنم لیا، انہوں نے اپنی زندگی بھاگنے، تذلیل، تضحیک اور طعنے سہتے گزاری ہے۔ شائع 28 مارچ 2024 04:13pm
ٹک ٹاک پر پابندی اور امریکی سیاست پر یہودی لابی کی مضبوط گرفت

ٹک ٹاک پر پابندی اور امریکی سیاست پر یہودی لابی کی مضبوط گرفت

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ شائع 25 مارچ 2024 01:52pm
پاکستانی خواتین پر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذہنی اور سماجی اثرات

پاکستانی خواتین پر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذہنی اور سماجی اثرات

ڈیپ فیکس نے پاکستان میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تعصب کے ایک نئے دور کا خاموش آغاز کیا ہے جس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کیے ہیں کہ وہ ان کے خلاف کیسے کارروائی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:48pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

آج کے سفر میں سکندراعظم کے ان حملوں پر بات کریں گے جو اس نے دریائے سندھ کے قرب و جوار بالخصوص مغرب کی طرف بسنے والی مقامی حکومتوں پر کیا تاکہ سکندراعظم کے کراچی تک پہنچنے کو سمجھا جاسکے۔ شائع 15 مارچ 2024 02:44pm
پرانے چہرے، نئی وزارتیں

پرانے چہرے، نئی وزارتیں

اس سے عجیب و غریب صورتحال اور کیا ہوگی کہ خارجہ پالیسی کے امور کا ذمہ دار ایک ایسے شخص کو بنا دیا گیا ہے جو اکاؤنٹینسی کے پس منظر (جو بطور وزیرخزانہ ناکام بھی ہوچکے ہیں) سے تعلق رکھتا ہے۔ شائع 14 مارچ 2024 12:30pm
اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اگرچہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافی کی بھرپائی تو نہیں ہوسکتی لیکن ریاستی ادارے یہ عہد ضرور کرسکتے ہیں کہ وہ تاریخ کے اس تاریک باب میں کی گئی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 12:35pm
ڈاکٹر امجد پرویز: غزل گائیکی کا روشن باب

ڈاکٹر امجد پرویز: غزل گائیکی کا روشن باب

ڈاکٹر امجد پرویز محبت کے آدمی تھے جنہوں نے زندگی کو ہمہ جہت شخصیت کے طور پر بسر کیا، ایک منظم انداز میں اپنا وقت خرچ کیا اور بدلے میں شہرت، محبت پائی اور اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔ شائع 05 مارچ 2024 05:23pm
وزیراعظم کے انتخاب کی آنکھوں دیکھی داستان

وزیراعظم کے انتخاب کی آنکھوں دیکھی داستان

پانچ سال پہلے مسلم لیگ (ن) دھاندلی کا رونا رو رہی تھی پانچ سال بعد پی ٹی آئی چیخ رہی ہے، بدلتے کرداروں کے ساتھ ایک طرح کی کہانی نے عوام کو بیزار کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:37pm
وزن میں صرف 5 کلو کمی کے کیا فوائد ہیں؟

وزن میں صرف 5 کلو کمی کے کیا فوائد ہیں؟

اگر آپ نے کبھی وزن کم کیا ہو لیکن آپ کو لگا ہو کہ جو وزن میں نے کم کیا وہ اتنی ہی جلدی واپس آگیا ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں جن کے ساتھ ایسا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:30pm
نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔

نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔

عمران خان کے ابتدائی 100 دنوں کے ایجنڈے اور تجربے سے موجودہ سیاسی رہنما متعدد اسباق حاصل کرسکتے ہیں۔ شائع 29 فروری 2024 03:25pm