اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کے پھیلاؤ کا بڑا ذریعہ بن رہے ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم انہوں نے صحت کے پروٹوکولز اور رہنما ہدایات پر عمل کرنے پر شعبہ تعلیم کو سراہا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووِڈ 19 کے حوالے سے روزانہ ہونے والے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس وائرس کا گڑھ بن رہے ہیں اور اگر اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) پر عمل کیا جائے تو اضافے کو روکا جاسکتا ہے۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھییں۔

تبصرے (0) بند ہیں