وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ مں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 382 نئے کیسز اور 13 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ صوبے میں وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار 33 جبکہ اموات کی تعداد 2858 ہوگئی ہیں۔

ان نئے کیسز میں سے ایک ہزار 91 کراچی میں سامنے آئے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں