وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں وبا کے ایک ہزار 348 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 67 ہزار 381 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ وائرس کے باعث مزید 8 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد سندھ میں اموات کی تعداد 2864 ہوگئی ہے۔

صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 12 ہزار 159 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مثبت نتائج کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں