کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز بھی کراچی کی مارکیٹیں اور دکانیں کھلی رہیں گی۔

کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کو دکانیں اور مارکیٹیں بند نہں ہوں گی اور انھیں آٹھ بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گ ۔

کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا اور کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کیا جائے گا

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں