میوزیم آف لندن نے نے عالمی وبا کے دوران لندن کے شہریوں کے خوابوں کو ریکارڈ کرنے سے متعلق ایک پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے تاکہ بحرانی کے اثرات کو دستاویزی شکل دی جاسکے۔

ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق میوزیم نے کہا کہ برطانوی دارالحکومت کے رہائشیوں کی زندگیاں نہ صرف عالمی وبا کی وجہ سے دن بدن تبدیل ہوئی ہیں بلکہ یہ طریقہ بھی تبدیل ہوگیا ہے کہ ہم کیسے سوتے اور خواب دیکھتے ہیں۔

اس پروجیکٹ کو ' نیند کے رکھوالے' (Guardians of Sleep) کا نام دیا گیا ہے جو زبانی تاریخ کی شکل میں خوابوں کو جمع کرے گا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں