ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس بننے والے اسباب پر سیاست سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح وائرس سے متعلق حقیقت کو سیکھنے میں رکاوٹیں پیدا ہوں گی۔

انہوں نے یومیہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمیں اس وائرس کی اصلیت کو جاننے کی ضرورت ہے کیونکہ اس سے مستقبل کے پھیلاؤ کو روکنے میں ہماری مدد مل سکتی ہے۔"

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں