نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس میں فواد عالم کے 101 اور کپتان محمد رضوان کے 60 رنز شامل تھے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے پانچوں باؤلرزنے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ذمہ دارانہ اننگز پر کپتان کین ولیم سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

فواد عالم اور محمد رضوان نے دوسری اننگز میں بھی شراکت کی—فوٹو: پی سی بی

نیوزی لیںڈ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

فواد عالم نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی—فوٹو: پی سی بی

نیوزی لینڈ کے باؤلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

محمد رضوان نے دوسری اننگز میں بھی نصط سنچری کی—فوٹو: پی سی بی

میدان میں تماشائی بھی موجود تھے—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 271 رنز پر آؤٹ کیا—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

نیوزی لینڈ نے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کینیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 271 رنز پر آؤٹ کیا—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیانیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 271 رنز پر آؤٹ کیا—فوٹو: بلیک کیپس ٹوئٹر

ای میل

ویڈیوز

اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد عامر لیاقت کے وزیراعظم کیلئے اشعار
‘اس ملک میں وزیراعظم نہیں غنڈہ اور بدمعاش مسلط ہے’
وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا

تصاویر

دنیا کے 25 عجیب ترین گھر
پی ایس ایل 2021 میں زلمی کا جنون، کنگز کا راج
قلندرز کی پی ایس ایل2021 میں پہلی فتح
فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

تبصرے (0) بند ہیں