نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی بلند ترین شرح کراچی میں 11.39 فیصد ہے۔

کراچی کے بعد جن شہروں میں کیسز مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ان میں پشاور میں 9.72 فیصد جبکہ میر پور میں 9.62 فیصد ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز مثبت آنے کی اوسط شرح 4.45 فیصد ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں