وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکورونا وائرس سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9252 اور 251 نئے کیسز سامنے آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 2 لاکھ 53 ہزار 761 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ آج کورونا کے مزید 327 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 93 فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ آج کورونا کے باعث مزید 7 مریض افراد انتقال کرگئے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں