اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے اختیام تک چین کی دو کمپنیوں سے کووڈ 19 کی 10 لاکھ ویکسین حاصل کرے گا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کی 10 لاکھ ویکسین درآمد کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین دو حصوں میں پاکستان پہنچے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں