جناح ایئر پورٹ پر کراچی پہنچنے والے بین الاقوامی مسافروں میں کووڈ کے 5 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

اس طرح گزشتہ دو ہفتوں میں اس طرح کے کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہوگئی ہے۔

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور عراق سے آنے والے ان مسافروں میں سے بیشتر کو بھٹائی آباد کے قریطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

تبصرے (0) بند ہیں