پاکستان میں مزید ایک ہزار 874 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب

11 جون 2021

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 874 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے۔

ملک میں اب تک کورونا متاثرین میں سے 93.1 فیصد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 543 ہوگئی۔

تبصرے (0) بند ہیں