متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 281 کیسز رپورٹ

11 جون 2021

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 281 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 234 رہی۔

تبصرے (0) بند ہیں