اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مداخلت پر وفاقی وزارت صحت نے اپنے صف اول کے طبی عملے کو کووِڈ 19 ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر ورکرز نے شکایت کی کہ وزارت منتخب افراد کو ملازمین کو الاؤنس ادا کرنا چاہتی ہے باوجود اس کے کہ تمام ہیلتھ ورکرز کو وائرس کا خطرہ ہے۔

گزشتہ برس ہیلتھ رسک الاؤنس زیادہ تر ہیلتھ ورکرز کو ادا کردیا گیا تھا لیکن کچھ شکایات یہ بھی ملیں کہ کچھ افراد کو دیگر کے مقابلے زیادہ رقم دی گئی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں