گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد شوبز شخصیات میں کورونا کی تشخیص کے بعد نادیہ حسین نے بھی تصدیق کی کہ وہ بھی وبا سے متاثر ہوئی ہیں۔

نادیہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ انہیں دو دن سے بخار تھا مگر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔

تفصیلات یہاں جانیں

تبصرے (0) بند ہیں