کورونا وائرس سے متاثر مزید 10 ہزار 923 مریض صحتیاب

15 ستمبر 2021

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 10 ہزار 923 مریض صحتیاب ہوگئے۔

حکام کے مطابق کورونا سے صحت مند ہونے کی شرح 91.4 فیصد ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 8 ہزار 339 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں