امریکی فوج کے ویکسین نہ لگونے والے افسران کو معطل کیے جانے کا امکان

15 ستمبر 2021

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جن افسران نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے سے انکار کیا ہے انہیں ان کی ڈیوٹی سے معطل کیا جاسکتا ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں