سی پیک سیاحت: شاہراہِ قراقرم پر پہلا قدم (پہلی قسط) آٹھواں عجِوبہ سمجھی جانے والی شاہراہِ قراقرم کی تعمیر سے پہلے ایک عام آدمی کے لیے دُور افتادہ وادیوں تک پہنچنا تقریباً ناممکن تھا۔
بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی: حکومت کس سے کیا گارنٹی مانگ رہی ہے؟ جیسے جیسے وقت بڑھتا جارہا ہے معیشت مزید غیر مستحکم ہوتی جارہی ہے، مگر جب تک گارنٹی نہیں ملتی تب تک مزید آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔
خانیوال سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی مستعفی پہلا استعفیٰ آگیا ہے، آنے والے دنوں میں پی ایم ایل (ن) کے مزید اراکین استعفیٰ دیں گے، اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی
کیا آپ نے 80 ارب روپے کا پیزا کھایا ہے؟ کرپٹو کرنسی کی دنیا بہت بڑی دنیا ہے۔ اس میں ناتجربہ کار اور معمولی سرمایہ کاری کا نتیجہ عموماً نقصان ہی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
حکومت کا ہفتے میں کام کے دن کم کرنے پر غور ہفتے میں کام کے ایک دن کی کمی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی کم کھپت تقریباً 2 ارب 10 کروڑ کی سالانہ بچت فراہم کرتی ہے، رپورٹ
مریم نواز سے متعلق بیان پر عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا سابق وزیر اعظم نے گزشتہ شب ایک جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے نامناسب بات کہی تھی۔
عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کےخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب یہ تو بڑا عجیب ہوگا کہ گورنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم صدر کو ایڈوائس دے مگر اسے ہٹانے کا اختیار نہ ہو؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر دپیکا پڈوکون کی تعریفیں دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے کانز فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا تھا اور میلہ 28 مئی تک جاری رہے گا۔
بس کمپنی کے ڈرائیور نے خاتون میزبان کا ریپ کردیا بس ڈرائیور خاتون کا ریپ کر کے مبینہ طور پر فرار ہوگیا تھا، پولیس ملزم کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال چکی ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 25 مئ 2022 جبری گمشدگی سے متعلق بل پر آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کا کہا گیا، شیریں مزاری
دنیا بھر میں توشہ خان سے تحائف لینے کی کیا شرائط ہیں؟ اس حوالے سے کوئی ریکارڈ یا ثبوت موجود نہیں ہے کہ کسی بھی حکمران نے عمران خان کی طرح ان تحائف کو منافع کے لیے فروخت کردیا ہو۔
دنیا بھر میں توشہ خان سے تحائف لینے کی کیا شرائط ہیں؟ اس حوالے سے کوئی ریکارڈ یا ثبوت موجود نہیں ہے کہ کسی بھی حکمران نے عمران خان کی طرح ان تحائف کو منافع کے لیے فروخت کردیا ہو۔
تبصرے (0) بند ہیں