امریکا: متنازع مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کا صحت جرم سے انکار سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح سلمان رشدی پر تقریباً 10 بار چاقو سے حملے کیے گئے اور حملے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔
کیا کیا نہ ہمیں یاد آیا، جب یاد تیری آئی۔۔۔ قیامِ پاکستان کے چشم دید واقعات کا بیان جب کسی اسٹیشن پر معلوم ہوتا کہ یہاں مسلمانوں کو مارا جارہا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر خاندان کی خواتین سے کہا جاتا کہ برقعے اتاردیں۔
کیا ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی خانز کے زوال کا اشارہ ہے؟ مودی دور میں مسلمانوں کو دیوار سے لگانا ایک تلخ حقیقت ہے، اس چلن نے بولی وڈ کو بھی متاثر کیا جو اپنے سیکولر امیج پر فخر کرتا تھا۔
مانسہرہ میں خاتون ڈانسر کے قتل پر سابق وزیر کےخلاف مقدمہ درج ابرار حسین نے کرن کو مبینہ طور اس وقت گولی مار کر قتل کردیا تھا جب مقتولہ نے ڈانس پرفارمنس کے دوران چھیڑ چھاڑ کرنے سے روکا، پولیس
قومی ترانے کی دھن ترتیب دینے والے موسیقار کو خراج تحسین قومی ترانے کی دھن ترتیب دینے والے مایہ ناز ایوارڈ یافتہ موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی فلم ریلیز کردی گئی۔
روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 51 پیسے سستا انٹربینک میں دن کے اختتام پر ڈالر 213 روپے 98 پیسے کا ہوگیا، ملکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے51 پیسے یا 0.71 فیصد اضافہ ہوا
لاہور میں ’حرام‘ مواد کی فروخت پر معروف سپر اسٹور سیل سپر اسٹور میں حرام اجزا والی نرڈز انگور اور اسٹرابیری کینڈی کے 119 پیکٹ موقع پر ہی ضائع کر دیے، رجسٹرار پی ایچ ڈی اے
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری 75ویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی بینک 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر رہا ہے جو ستمبر کے آخری ہفتے میں دستیاب ہوگا، اسٹیٹ بینک
عروج کی داستانوں سے بند گلی تک کا سفر کیا کسی ادارے یا شخص کے خلاف نفرت بونا آزادی اظہار ہے؟ کیا کسی ادارے کے خلاف زہر بو کر ہم ملک و قوم یا دین کی خدمت کر رہے ہیں؟
کیا یہ واقعی چاند کے پتھر ہیں؟ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ پتھر یہاں پر جاہ و حشمت کے لیے نصب کیے گئے اور کچھ کا خیال ہے کہ یہاں کوئی دفن ہوگا۔
کیا یہ واقعی چاند کے پتھر ہیں؟ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ پتھر یہاں پر جاہ و حشمت کے لیے نصب کیے گئے اور کچھ کا خیال ہے کہ یہاں کوئی دفن ہوگا۔
تبصرے (0) بند ہیں