ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس عدالت عظمیٰ نے عمران خان کے خلاف حکومت کی دائر کردہ توہینِ عدالت کی درخواست مسترد کردی۔
6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان اعلان کیا تھا کہ الیکشن کے اعلان تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے لیکن یہ لوگ ملک کو انتشار کی جانب لے کر جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم
جنگل میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے کا کیس: ٹک ٹاکر کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کے بعد نوشین عرف ڈولی وکیل کے ہمراہ عدالت سے چلی گئی اور تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
’پاوری گرل‘ کو یونیورسٹی پروگرام میں مدعو کرنے پر لوگ برہم پاوری گرل گزشتہ برس فروری میں ’یہاں پاوری ہو رہی ہے‘ کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسٹار بن گئی تھیں۔
جب لانگ مارچ، چھلانگ مارچ، پھلانگ مارچ اور بھاگ مارچ میں تبدیل ہوجاتا ہے کسی لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی حکمران کو یاد آتا ہے کہ 'ابے لے، میں تو ملک کا حکمراں ہوں، امن وامان قائم رکھنا میری ذمے داری ہے'.
پی ٹی آئی دھرنوں میں شریک شوبز شخصیات کی ویڈیوز و تصاویر وائرل اداکاروں اور گلوکاروں نے تحریک انصاف کے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہونے والے دھرنوں میں شرکت کی۔
اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، عمران خان اگر مجھے اپنی قوم کا خیال نہ ہوتا اور میں وہاں بیٹھ جاتا تو بہت خون خرابہ ہونا تھا، سابق وزیراعظم کی پشاور میں پریس کانفرنس
پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری منحرف ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے، نوٹیفکیشن
میڈیکل اسٹور پر ملنے والا وہ 'نشہ' جو اہل سوات کی زندگیاں نگل رہا ہے 'یہ نشہ 2 مختلف قسم کی ادویات کو سرنج کے ذریعے مکس کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ لمحوں کے حساب سے اس کا خواب آور اثر محسوس ہوتا ہے'۔
وہ دور جب کراچی کا سمندر کچرے سے بھرا ہوا نہیں تھا تب مچھلیوں کی بہتات تھی۔ ساتھ میں تمر کے گھنے جنگل تھے اور مقامی لوگ پرندوں کا شکار بھی کیا کرتے تھے۔
وہ دور جب کراچی کا سمندر کچرے سے بھرا ہوا نہیں تھا تب مچھلیوں کی بہتات تھی۔ ساتھ میں تمر کے گھنے جنگل تھے اور مقامی لوگ پرندوں کا شکار بھی کیا کرتے تھے۔
تبصرے (0) بند ہیں