بشریٰ بی بی کی عمران خان کی بہنوں سے اختلافات کی آڈیو لیک وائرل سوشل میڈیا میں وائرل آڈیو میں پنجاب کے سابق گورنر وکیل لطیف کھوسہ سے گفتگو کے دوران بشریٰ بی بی عمران خان کی بہنوں سے نالاں نظر آتی ہیں۔
بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے ساتھی بیرسٹر گوہر خان کو تقرر کرنے کا فیصلہ دانشمندانہ قدم نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت کا ڈیزل سستا کرنے کا اعلان پیٹرول کی قیمت 281.34 روپے پر برقرار رکھی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔
29 نومبر: کیا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن اب کوئی معنی رکھتا ہے؟ اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
قبل از وقت دل کے دورے کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار اس وقت بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مستقبل میں دل کے دورے پڑنے کے امکانات کو دیکھنے کے لیے ’ٹروپونن‘ (troponin) نامی بلڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔
زارا نور عباس کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع اداکارہ نے دوسری بار حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے، 2021 میں ان کے پہلے بچے کی قبل ازوقت پیدائش ہوئی تھی جو انتقال کرگیا تھا۔
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات ثنا خان نے ویڈیو شئیر کی جس میں مولانا طارق جمیل ثنا خان کے بیٹے کو گود میں کے کر پیار کررہے ہیں۔
حتمی حلقہ بندیوں کا اعلان، فروری میں انتخابات کے امکانات روشن قومی اسمبلی کی کل جنرل نشستیں 266 ہیں، 10 سیٹیں اقلیت، 60 نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہیں، ایوان کی مجموعی سیٹوں کی تعداد 336 ہے، نوٹیفکیشن جاری
ہنری کسنجر جن کی شخصیت پر بسمارک کا بھی اثر تھا اور ہٹلر کا بھی بسمارک سے ’انسپائریشن‘ سبب تھی اور ہٹلر کے بارے میں منفی رد عمل بالآخر اسی کی شخصی خصوصیات کو اپنانے کا خاموشی سے باعث بنتا رہا۔
ہنری کسنجر جن کی شخصیت پر بسمارک کا بھی اثر تھا اور ہٹلر کا بھی بسمارک سے ’انسپائریشن‘ سبب تھی اور ہٹلر کے بارے میں منفی رد عمل بالآخر اسی کی شخصی خصوصیات کو اپنانے کا خاموشی سے باعث بنتا رہا۔
تبصرے (1) بند ہیں