ایک عجیب کتاب... بہت ہی عجیب عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو اور شفیق ہیں مگر ان کی کتاب ’دیپ جلتےرہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیںاور وہ بھی اپنےلیے
عروج کی داستانوں سے بند گلی تک کا سفر کیا کسی ادارے یا شخص کے خلاف نفرت بونا آزادی اظہار ہے؟ کیا کسی ادارے کے خلاف زہر بو کر ہم ملک و قوم یا دین کی خدمت کر رہے ہیں؟
شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفتیشی افسر نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، وکیل کی شہباز گل کے طبی معائنے کی درخواست
ڈاکٹرز نے کہا تھا کینسر سے بچنے کے صرف 30 فیصد امکانات ہیں، سونالی باندرے اداکارہ سونالی باندرے میں جولائی 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
فلم میں کام کیلئے پروڈیوسر سے تنہائی میں ملنے کا مشورہ دیا گیا، شازیہ ناز خان پاکستانی شوبز و فیشن انڈسٹری میں ’کاسٹنگ کاؤچ‘ موجود ہے، ہر شخص پر منحصر ہے کہ وہ مذکورہ مسئلے سے کیسے نمٹتا ہے، اداکارہ
کم عمری میں شادی کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار جوڑی کے ہاں بچے کی پیدائش اسد اور نمرہ فروری 2020 میں اس وقت مشہور ہوگئے تھے جب ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
خلیل الرحمٰن قمر 2 سال سے ماہرہ خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، ریشم خلیل الرحمٰن قمر بہت اچھے لکھاری ہیں اور ان جیسے لکھاری بہت کم ہیں، وہ بہترین ڈائلاگ لکھتے ہیں، اداکارہ کا اعتراف
انشورنس کارڈ اور ابوظہبی کا صحت کا نظام معمولی فیس دے کر علاج اور دوا مل جاتی ہے، اتنی سہولتیں اور آسانیاں بھی کبھی زندگی میں ہوسکتی ہیں یہ ہم پاکستانیوں کو کہاں پتا تھا۔
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار تائیوان کی مین لینڈ افیئرز کونسل نے چین کے تازہ وائٹ پیپر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوچ جھوٹ سے بھری ہوئی ہے، رپورٹ
پاکستان میں عوام کس ادارے پر سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہیں؟ کیا یہ سب کچھ سیاسی رہنماؤں اور اداروں پر اعتماد کا بحران پیدا کرتا ہے؟ کسی حد تک یہ بات درست ہے لیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے۔
پاکستان میں عوام کس ادارے پر سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہیں؟ کیا یہ سب کچھ سیاسی رہنماؤں اور اداروں پر اعتماد کا بحران پیدا کرتا ہے؟ کسی حد تک یہ بات درست ہے لیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے۔
تبصرے (1) بند ہیں