کیا آپ کو علم ہے کہ گائناکالوجسٹ کی زندگی کا کونسا لمحہ اسےساری عمر سولی پر لٹکا کر رکھتا ہے اور اس کی راتوں کو بے خواب کردیتا ہے؟
کیا انسان گرمی میں صرف پنکھے کے شور پر اکتفا کرسکتا ہے؟ کیا کبھی غور کیا ہے کہ یہ شور کس قدر زحمت اور بھرپور صوتی آلودگی ہے؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ سی پیک کے حوالے سے منعقد اس کانفرنس میں کسی بلوچ سیاسی رہنما، دانشور اور صحافی کی موجودگی کی خبر نہ ملی۔
تبصرے (0) بند ہیں