ڈاکٹرز نے کہا تھا کینسر سے بچنے کے صرف 30 فیصد امکانات ہیں، سونالی باندرے اداکارہ سونالی باندرے میں جولائی 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
عروج کی داستانوں سے بند گلی تک کا سفر کیا کسی ادارے یا شخص کے خلاف نفرت بونا آزادی اظہار ہے؟ کیا کسی ادارے کے خلاف زہر بو کر ہم ملک و قوم یا دین کی خدمت کر رہے ہیں؟
خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں تصویر استعمال کرنے پر اداکارہ جریدے پر برہم دی اکانومسٹ کی جانب سے عرب خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں عراقی اداکارہ انس طالب کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔
طالبان کی آمد اور افواہوں کا گرم بازار، اہلِ سوات کیا کہتے ہیں؟ '2009ء کو جب سوات چھوڑنے کا کہا گیا تو ہم حکومتی راشن اور زکوٰۃ و خیرات لینے پر مجبور تھے۔ اگر ایسا دوبارہ ہوا تو بہت تکلیف ہوگی۔'
ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار، پاکستانی کرنسی میں 3.28 روپے کا اضافہ آج روپیہ 215.6 روپے پر ٹریڈ ہوا، سیاسی محاذ پر کوئی بھی منفی خبر روپے کی دوبارہ گراوٹ کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ
کم عمری میں شادی کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار جوڑی کے ہاں بچے کی پیدائش اسد اور نمرہ فروری 2020 میں اس وقت مشہور ہوگئے تھے جب ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
نظر انداز کیے جانے پر شان مسعود ناراض، قومی ٹیم کی نمائندگی سے انکار شان مسعود شاہینز کی نمائندگی کی ہدایات ملنے پر ناراض ہوکر کیمپ چھوڑ گئے اور کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے چلے گئے ہیں۔
انتہاپسند ہندؤں کے احتجاج کے باوجود ’لال سنگھ چڈھا‘ریلیز ’لال سنگھ چڈھا‘ ہولی وڈ کی 1994 کی کلاسک فلم ’فارسٹ گمپ‘ کا ہندی ریمیک ہے، جس میں ٹام ہینکس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
اسلام آباد: شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 سوات: عسکریت پسندوں کی بڑی تعداد میں مبینہ موجودگی کی رپورٹس گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 قومی اسمبلی اجلاس: نوجوان تاریخ پڑھیں کہ کس کس نے پاکستان کو خنجر مارا ہے، خورشید شاہ
جشن آزادی پر اپنے جذبات کا محفوظ اظہار کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جب تک آپ جذبات کے اظہار کا محفوظ بندوبست نہیں کرئیں گے وہ اسی طرح سے ابل ابل کر سڑکوں پر امڈتے اور ضائع ہوتے رہیں گے۔
جشن آزادی پر اپنے جذبات کا محفوظ اظہار کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جب تک آپ جذبات کے اظہار کا محفوظ بندوبست نہیں کرئیں گے وہ اسی طرح سے ابل ابل کر سڑکوں پر امڈتے اور ضائع ہوتے رہیں گے۔
تبصرے (1) بند ہیں