نوازالدین صدیقی بستر اور باتھ روم تک استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتے، اہلیہ کا الزام بولی اداکار اور ان کے اہل خانہ نے عالیہ صدیقی کو گھر سے بے دخل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی، وکیل رضوان صدیقی کا دعویٰ
بنگلادیش پریمیئر لیگ کے دوران اعظم خان کیساتھ چھیڑ چھاڑ، ٹوئٹر صارفین کی نسیم شاہ پر تنقید بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوران نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی: کس کے گھر جائے گا یہ سیلابِ بلا میرے بعد؟ اس بلاگ میں آپ نے مصنوعی ذہانت کے صرف ایک پہلو کی جھلک دیکھی ہے، ورنہ یہ اپنے آپ میں ایک وسیع اور حیرت انگیز دنیا ہے۔
بریمن شہر جو درجنوں مشہور یورپی شہروں سے زیادہ بھلا لگتا ہے آپ نے جرمنی کے بڑے بڑے شہروں سے تو ملاقات کی ہوگی لیکن بریمن کا نام بھی شاید سنا نہ ہو، بس ایسا ہی ہمارا حال تھا۔
ڈان انویسٹی گیشن: کراچی کا ٹینکر مافیا جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے سیاسی افراد، فوجی اہلکار، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور واٹر بورڈ کے اہلکار سبھی شہر کے پانی کے مسائل پر منافع خوری میں شریک ہیں۔
چین کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان چینی صدر شی جن پنگ نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بولڈ لباس کی تصاویر قریبی دوست نے لیک کیں، ماریہ واسطی ماضی میں ماریہ واسطی کی سہیلی کے ہمراہ غیر ملکی سمندر کنارے کچھوائی گئی بولڈ تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔
’یہ عام حالات نہیں ہیں، یہ واقعی خوفناک حالات ہیں‘ ایک ایسا ملک جس کے امیر ٹیکس ادا نہیں کرتے، جس کے سیاستدان بدمعاشی کے عادی ہیں اور جہاں سچائی کی تلاش انتہائی مشکل ہو وہ ملک ٹوپسی ٹروی لینڈ ہی بنا رہے گا۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 امریکا: الہان عمر دو سال قبل دیے گئے اسرائیل مخالف بیان پر خارجہ امور کمیٹی سے باہر
ایٹمی توانائی سے بننے والی بجلی کتنی سستی ہوتی ہے؟ حفاظتی نقطہ نظر سے بھی کے 2 اور کے 3 ایٹمی ری ایکٹرز کو عالمی سطح پر دستیاب جدید ترین ٹیکنالوجی سے تعمیر کیا گیا ہے۔
ایٹمی توانائی سے بننے والی بجلی کتنی سستی ہوتی ہے؟ حفاظتی نقطہ نظر سے بھی کے 2 اور کے 3 ایٹمی ری ایکٹرز کو عالمی سطح پر دستیاب جدید ترین ٹیکنالوجی سے تعمیر کیا گیا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں