فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی پیٹرول پمپ پر توڑ پھوڑ کی کوشش تاہم پیٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈز نے پی ٹی آئی کارکنان کو توڑ پھوڑ سے روک دیا۔

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا حکومت مخالف احتجاج مشتعل نوجوانوں کی ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی کوشش کی گئی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے فیض آباد میں ایک مرتبہ پھر شیلنگ کی گئی، جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنان واپس مری روڈ پر اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔

تبصرے (0) بند ہیں