پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کے بعد میڈیا گفتگو نے کہا کہ 26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے لیکن موجودہ حکمران رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں