بالغ ہوتے ہی روزے رکھنا شروع کیے، پابندی سے نماز پڑھتی ہوں، نورا فتیحی 14 برس کی عمر سے وہ پابندی کے ساتھ رمضان المبارک کے روزے رکھتی آ رہی ہوں، نماز بھی باقائدگی کے ساتھ ادا کرتی ہوں، ڈانسر
نوال سعید خاموش رہتیں، ہوسکتا ہے شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں، ابرارالحق کبھی دوسری شادی کا نہیں سوچا اور نہ ہی ارادہ ہے، میرے سوچنے سے قبل ہی میری بیوی مجھے مارنے کی دھمکیاں دیتی ہیں، گلوکار
شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار پر فدا ہوگئی تھی، ثروت گیلانی اداکارہ کی جانب سے ساتھی اداکار پر فدا ہوجانے کی بات پر ان کے شوہر فہد مرزا چونک گئے۔
سہیل احمد کے الزامات اور تنقید پر آفتاب اقبال کا ردعمل سامنے آگیا امان اللہ اور سہیل احمد کے کیریئر کا سب سے بڑا کام میری قیادت میں میرے ساتھ ہوا تھا، آفتاب اقبال
’میری آنکھ باہر نکل کر چہرے پر لٹکی ہوئی تھی‘، قاتلانہ حملے کے 2 سال بعد سلمان رشدی کا پہلا انٹرویو خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ اس حملے کے باعث میرے دماغ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، متنازع برطانوی مصنف
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، اسٹیٹ بینک نے 8 بینکوں پر جرمانے عائد کردیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے 31 مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 74 کروڑ 75 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے۔
سعودی وفد کا دورہِ پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
فن لینڈ دنیا کا خوشحال ترین ملک کیوں ہے؟ عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ، 5 کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت انٹیلی جنس افسر اسلم خان، حوالدار عنایت اللہ، اکبر زمان، سپاہی افتخار عالم اور شہاب علی کے نام سے ہوئی، کسٹم حکام
19 اپريل 2024 اڈیالہ جیل سے منتقل نہ کرنے کی درخواست: میڈیکل بورڈ کو پرویز الہٰی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
’کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا حل نہیں بلکہ اس کے خلاف فوری کارروائی ہے‘ سیف سٹی جیسی ناکام اسکیم پر انحصار کرنے کے بجائے حکام کو پولیس اہلکاروں کی تربیت اور ان کی فٹنس پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
’کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا حل نہیں بلکہ اس کے خلاف فوری کارروائی ہے‘ سیف سٹی جیسی ناکام اسکیم پر انحصار کرنے کے بجائے حکام کو پولیس اہلکاروں کی تربیت اور ان کی فٹنس پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
تبصرے (0) بند ہیں