سعودی عرب کے پستہ قد اسٹار عزيز الاسمر انتقال کر گئے عزيز الاسمر المعروف ’عزيز القزم‘ کو نہ صرف پستہ قد بلکہ اپنی ٹاک ٹاک اور یوٹیوب ویڈیوز کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں شہرت حاصل تھی۔
بھارتی عدالت کا گائے ذبح کرنے کے خلاف مقدمے میں مضحکہ خیز فیصلہ عدالت نے گائے کی نقل و حمل کے الزام میں گرفتار شخص کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کو عمر قید کی سزا سنانے کے ساتھ حیران کن آبزرویشن بھی دی۔
اپنی بولڈ ویڈیوز خود بنائی تھیں، انہیں ایک خاتون نے لیک کیا، رابی پیرزادہ کا انکشاف رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیوز نومبر 2019 میں لیک ہوئی تھیں جس کے خلاف انہوں نے ایف آئی اے سے بھی رجوع کیا تھا۔
طویل عرصے بعد موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے فونز پیش موٹرولا جلد ہی مزید دو فونز کو بھی پیش کرنے والا ہے، تاہم کمپنی نے اب ’موٹو جی 53‘ اور ’موٹو جی 73‘ کو پیش کردیا۔
لاہور: اسکول میں طالبہ پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ لڑکی سمیت 5 طالبات معطل کمیٹی کی تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی کیونکہ طالبات نے اسکول کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، اسکول انتظامیہ
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کردی مقدمے کے اخراج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ فورم ہے، اگر یہ مقدمہ پنجاب میں ہوتا تو ہم دیکھ سکتے تھے، جسٹس طارق سلیم شیخ
بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال: پاکستان کو کن بڑے فیصلوں کی ضرورت ہے؟ پاکستان کو معاشی بحالی کے لیے اپنی کرنسی کو مارکیٹ کی بنیاد پر لانا ہوگا تاکہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کے علاوہ برآمدات کو بھی فروغ حاصل ہو۔
علی ظفر کی پہلی بار خود پر لگے جنسی ہراسانی کے الزامات پر گفتگو علی ظفر پر 5 سال قبل 2018 میں میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔
ایکسچینج ریٹ پر ’کیپ‘ ہٹانے کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا ڈپٹی گورنر عنایت حسین کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی، مرکزی بینک نے کیپ ختم کرنے سمیت ہمارے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں، ظفر پراچا
مسلم لیگ (ن) اب کس بیانیے پر انتخاب لڑے گی؟ عمران خان کی جانب سے بھی اپنے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر الیکشن لڑنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لیے عوامی حمایت حاصل کرنا مشکل ہوگی۔
مسلم لیگ (ن) اب کس بیانیے پر انتخاب لڑے گی؟ عمران خان کی جانب سے بھی اپنے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر الیکشن لڑنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لیے عوامی حمایت حاصل کرنا مشکل ہوگی۔
تبصرے (0) بند ہیں