لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کردی مقدمے کے اخراج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ فورم ہے، اگر یہ مقدمہ پنجاب میں ہوتا تو ہم دیکھ سکتے تھے، جسٹس طارق سلیم شیخ
لاہور: اسکول میں طالبہ پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ لڑکی سمیت 5 طالبات معطل کمیٹی کی تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی کیونکہ طالبات نے اسکول کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، اسکول انتظامیہ
طویل عرصے بعد موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے فونز پیش موٹرولا جلد ہی مزید دو فونز کو بھی پیش کرنے والا ہے، تاہم کمپنی نے اب ’موٹو جی 53‘ اور ’موٹو جی 73‘ کو پیش کردیا۔
علی ظفر کی پہلی بار خود پر لگے جنسی ہراسانی کے الزامات پر گفتگو علی ظفر پر 5 سال قبل 2018 میں میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔
ایکسچینج ریٹ پر ’کیپ‘ ہٹانے کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا ڈپٹی گورنر عنایت حسین کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی، مرکزی بینک نے کیپ ختم کرنے سمیت ہمارے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں، ظفر پراچا
سعودی عرب کے پستہ قد اسٹار عزيز الاسمر انتقال کر گئے عزيز الاسمر المعروف ’عزيز القزم‘ کو نہ صرف پستہ قد بلکہ اپنی ٹاک ٹاک اور یوٹیوب ویڈیوز کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں شہرت حاصل تھی۔
ایکسچینج کمپنیز کا کل سے ڈالر ریٹ پر ’کیپ‘ ہٹانے کا اعلان ڈالر کا ریٹ فکس کرنے سے ریٹ میں کمی کے بجائے اضافہ ہونے لگا، اسی وجہ سے ڈالر مارکیٹ میں دستیاب بھی نہیں ہے، ملک بوستان
مسلمان عریانیت پھیلانے اور ہندو مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر نہیں دیتے، عرفی جاوید عرفی جاوید مسلمان ہیں اور انہیں ان کے بولڈ، انتہائی مختصر اور عریاں لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا ہے۔
امریکا نے 2019 میں جنوبی ایشیا میں ’جوہری جنگ‘ روکی، مائیک پومپیو کا دعویٰ بالا کورٹ حملے کے بعد سشما سوراج نے بتایا پاکستان جوہری حملے کی تیار ی کر رہا ہے، بھارت بھی جوابی حملے پر غور کر رہا ہے، سابق امریکی وزیر خارجہ
’لگتا ہے شاہ رخ خان ابھی مزید چند برس راج کرنے والے ہیں‘ فلم ’پٹھان‘ کے بلاک بسٹر ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ ایک ایسی بلاک بسٹر، جس کا انتظار یش راج اور شاہ رخ خان ہی کو نہیں بلکہ پورے بولی وڈ کو تھا۔
’لگتا ہے شاہ رخ خان ابھی مزید چند برس راج کرنے والے ہیں‘ فلم ’پٹھان‘ کے بلاک بسٹر ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ ایک ایسی بلاک بسٹر، جس کا انتظار یش راج اور شاہ رخ خان ہی کو نہیں بلکہ پورے بولی وڈ کو تھا۔
تبصرے (0) بند ہیں