عوام کا مسترد کردہ لیڈر کیسے سری لنکا کا ’مردِ بحران‘ ثابت ہوا؟ صدر وکرم سنگھے نے کہا تھا کہ ’پاپولر فیصلے، بعض اوقات درست فیصلے نہیں ہوتے، میں مشکل فیصلے کروں گا جو درست ثابت ہوں گے‘۔
بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی کو ہفتہ وار 3 ہزار کروڑ کا نقصان، دولت میں 60 فیصد کمی گوتم اڈانی اور خاندان کی دولت میں 35 فیصد کمی کے بعد اڈانی گروپ نے ایشیا کے امیر ترین ہونے کا اعزاز کھو دیا ہے، رپورٹ
انتخابات ملتوی کرنے کا کیس: کیا الیکشن کو لمبے عرصے کیلئے التوا میں رکھا جاسکتا ہے؟ چیف جسٹس پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے،کیا گارنٹی ہے کہ اکتوبر میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، وکیل علی ظفر
اسٹیبلشمنٹ مجھے اقتدار میں نہ آنے دے لیکن کیا ان کے پاس کوئی روڈمیپ ہے، عمران خان اگر یہ کہتے ہیں ہمارے پاس اس تباہی سے بچانے کے لیے پروگرام ہے اس لیے آپ کو نہیں آنا چاہیے تو میں کہوں گا کہ ٹھیک ہے، جلسے سے خطاب
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔
لکی موٹر نے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اب عمران خان رہے گا یا ہم، ہمارے وجود کی نفی ہوگی تو ہر حد تک جائیں گے، رانا ثنااللہ جب تک اس ملک میں عمران خان نیازی کا وجود ہے ملک میں سکون نہیں آسکتا اور نہ ہی سیاسی استحکام آسکتا ہے، رانا ثنااللہ
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (پہلا حصہ) تاریخ لکھنے والے مصنفین کی آنکھ صرف وہاں وہاں کھُلتی ہے جہاں جہاں بادشاہ کی نظر کا کرم برسے یا قہر برسے۔
روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا اعلان ایسا اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
’بچے کو ایسی زبان میں تعلیم دیں جسے وہ سمجھ سکے‘ ابتدائی طور پر بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینی چاہیے اور آہستہ آہستہ انہیں اردو زبان کی جانب لانا چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔
’بچے کو ایسی زبان میں تعلیم دیں جسے وہ سمجھ سکے‘ ابتدائی طور پر بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینی چاہیے اور آہستہ آہستہ انہیں اردو زبان کی جانب لانا چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں