Dismantling PTI: Old Script, New Victims? | Zara Hat Kay | Dawn News 24 May, 2023 0 Dismantling PTI: Old Script, New Victims? | Zara Hat Kay | Dawn News
بیٹیاں نہ ہونے کا بیان دینے پرکردار کشی کی گئی، بیٹوں کو بددعائیں دی گئیں، صاحبہ صاحبہ نے گزشتہ سال ایک پروگرام کے دوران اس بات پر خدا کا شکر ادا کیا تھا کہ خدا نے انہیں بیٹیاں نہیں دیں۔
یہ زرد صحافت ہے، حبا بخاری خود سے متعلق جھوٹی خبریں شائع ہونے پر برہم اداکارہ نے سخت لہجے میں لکھا کہ ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق جھوٹ پھیلانا بند کیا جائے، یہ قابل شرم بات ہے۔
فیکٹ چیک: سویڈن میں ’نئے کھیل‘ سے متعلق پھیلنے والی خبر جھوٹی نکلی وائرل ہونے والی خبروں میں مبہم ذرائع اور افراد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ سویڈن کی حکومت نے ایک نیا کھیل رجسٹرڈ کرلیا، جس کی پہلی چیمپیئن منعقد ہونے جا رہی ہے۔
حنا خواجہ بیات شوہر کے انتقال پر ہونے والی تنقید کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں معروف سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات اپنے شوہر کے انتقال پر خود پر ہونے والی تنقید پر بات کرتے ہوئے ٹاک شو کے دوران...
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات، قیاس آرائیوں کا بازار گرم پی ٹی آئی چیئرمین کی شاہ محمود سے ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی تاہم ملاقات کے بعد آفیشل بیان جاری کیا گیا اور نہ ہی پریس کانفرنس کی گئی۔
کیا ملک میں نگران سیٹ اپ آنے والا ہے؟ حکمران اتحاد کے کچھ رہنماؤں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات نے مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر شبہات پیدا کردیے ہیں۔
’ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا وقت آگیا‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کا مقصد عوام کو گمراہ، مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے تاکہ سیاسی مفادات حاصل کیے جاسکیں، پاک فوج
’9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہونا چاہیے‘ 9 نو مئی کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، تمام ملوث کرداروں کا ٹرائل سول کورٹس میں ہونا چاہیے، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ
پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس گزشتہ روز پاکستان کی نامور ڈیزائنر عالیہ نزیر عرف نکی کا انتقال ہوگیا تھا۔
اندلس، جس نے بے شمار قوموں کا عروج و زوال دیکھا یہ منفرد تہذیبوں، ثقافتوں اور بولیوں کا مسکن رہ چکا ہے۔ مسلمانوں کے دور میں عرب اسے اندلس جبکہ ہسپانوی لوگ اسے اندلوسیہ کہتے تھے۔
اندلس، جس نے بے شمار قوموں کا عروج و زوال دیکھا یہ منفرد تہذیبوں، ثقافتوں اور بولیوں کا مسکن رہ چکا ہے۔ مسلمانوں کے دور میں عرب اسے اندلس جبکہ ہسپانوی لوگ اسے اندلوسیہ کہتے تھے۔
تبصرے (0) بند ہیں