نیویارک کے مختلف علاقوں سے لوگ اس سالانہ تہوار میں شرکت کرنے کے لیے آتے ہیں۔
امریکی ریاست نیویارک میں سالانہ مقامی ’ہاٹ ڈاگ بن‘ تہوار منایا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کرکے بن کھانے کے مقابلے میں حصہ لیا۔
امریکی ریاست نیویارک میں ہر سال یہ تہوار منایا جاتا ہے—فوٹو: رائٹرز
مرد و خواتین اس تہوار میں حصہ لے کر ہاٹ ڈاگ نامی بن کھانے کا مقابلہ کرتے ہیں—فوٹو: رائٹرز
شرکا بن نما کارٹون بھی بناکر حصہ لیتے ہیں—فوٹو: رائٹرز
لوگ بن کھانے کے لیے خوب مقابلہ کرتے ہیں—فوٹو: رائٹرز
نیویارک کے مختلف علاقوں سے لوگ اس تہوار میں شریک ہوتے ہیں—فوٹو: رائٹرز
تہوار میں شریک لوگ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے—فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
تہوار میں بڑی مقدار میں ہاٹ ڈاگ بن تیار کیے جاتے ہیں—فوٹو: رائٹرز
سالانہ تہوار میں شریک لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز
مقابلے میں حصہ لینے کے بعد جیتنے والوں کا بھی اعلان کیا جاتا ہے—فوٹو: رائٹرز
تبصرے (0) بند ہیں