President of Pakistan and Chief Election Commissioner Face To Face | Absa Komal | NewsEye 24 Aug, 2023 President of Pakistan and Chief Election Commissioner Face To Face | Absa Komal | NewsEye
ماہرہ خان نے بزنس مین سلیم خان سے شادی کرلی ماہرہ خان نے پہلی شادی 2007 میں علی عسکری سے کی تھی، جن سے انہیں بیٹا اذلان بھی ہے۔
اخراجاتِ زندگی بڑھنے کے سبب سونے کی خریداری میں کمی کا رجحان دکانوں پر خریداروں کی آمد کا رجحان بمشکل 25 فیصد رہ گیا ہے، جن میں سے 10 فیصد خریدار کم قیمت والی اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں، صدر جیولرز ایسوسی ایشن
جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، فیض حمید نے رابطہ کیا، سینیٹر مشتاق احمد عمران خان کو نکالنے کے لیے تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی گئی، رہنما جماعت اسلامی
کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ، آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا کراچی میں راشد منہاس روڈ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان نے یونیورسٹی کی بس میں سفر کرنے والی یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کیا۔
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
ملتان ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والے 8 بھکاریوں کو آف لوڈ کردیا گیا امیگریشن کے دوران معلوم ہوا کہ یہ گروپ بھیک مانگنے کے مقصد سے سعودی عرب جارہا تھا، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔
’اسکول کی فیس ادا کرنےکیلئے نمکو فروخت کی‘، حارث رؤف سُپراسٹار کیسے بنے؟ حارث رؤف جنوری 2020 میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نمبر ون باؤلر بن کر ابھرے ہیں۔
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط یادداشت کا مقصد ڈیجیٹل تبدیلی، جدت کے فروغ اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی ترقی کے لیے مواصلات اور آئی ٹی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
صنم سعید کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟ محب مرزا نے بتا دیا اداکار محب مرزا اکثر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی کی والد سے ملاقات یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
’بس سائیں! اللّٰہ پردے رکھنڑ آلا ہے‘ پرانے گھروں کے اکھڑے پلستروں پر جس طرح رنگ برنگے پردے، پردہ ڈال دیتے ہیں بالکل اسی طرح پیسہ انسان کی اصل شخصیت پر پردہ ڈال دیتا ہے۔
’بس سائیں! اللّٰہ پردے رکھنڑ آلا ہے‘ پرانے گھروں کے اکھڑے پلستروں پر جس طرح رنگ برنگے پردے، پردہ ڈال دیتے ہیں بالکل اسی طرح پیسہ انسان کی اصل شخصیت پر پردہ ڈال دیتا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں