ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان: کیا یہ ٹیم کچھ کرپائے گی؟ کرکٹ کا کھیل تو اتفاقات کا مجموعہ ہے لیکن منیجمنٹ نہیں ہوا کرتی، ہمارے ارباب اختیار نے اسے بھی اتفاقات کا مجموعہ بنادیا ہے۔
پاک۔چین تعلقات کا امریکا۔اسرائیل گٹھ جوڑ سے حیران کن موازنہ، نگران وزیراعظم پر تنقید پاکستان کے چین کے ساتھ خوش گوار اسٹریٹجک تعلقات ہیں، ہم بالکل واضح ہیں کہ لوگ پاکستان کو چین کا اسرائیل سمجھتے ہیں، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
حراموش یقیناً ناقابل فراموش۔۔۔ قدرت کے یہ خوبصورت مناظر شہروں میں بسنے والوں کی روح اور جسم دونوں کے لیے تھراپی کا کام کرتے ہیں جہاں ان وادیوں میں آکر دل و دماغ جیسے تروتازہ ہوجاتے ہیں۔
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا ہے، کمپنی کا سب سے بہترین فون پرو 13 پلس ہے، جس میں 200 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔
لاہور: تیسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون نے ہسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی خاتون نے لڑکے کی پیدائش نہ ہونے پر اپنے رشتہ داروں کے تبصروں یا طعنوں سے بچنے کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھایا اور کھڑکی سے کود گئی۔
صحافی خالد جمیل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے الزام تراشی اور خوفناک مواد عام لوگوں اور ریاستی اداروں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا، ایف آئی اے
ایک جیسی سوچ رکھنے والے کم عمر لڑکے اور لڑکی کو شادی کا حق ہونا چاہئیے، مایا خان چوں کو شادی کرنے کا اختیار ہونا چاہئیے، ان پر شادی لادی نہیں جانی چاہئیے، اداکارہ
ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آغاز اگلے ماہ 5 اکتوبر سے ہوگا جو 19 نومبر تک جاری رہے گا۔
24 ستمبر 2023 سیکڑوں کیسز دوبارہ کھلنے کے بعد افرادی قوت ناکافی، نیب نے دیگر اداروں کے افسران کی خدمات طلب کرلیں
24 ستمبر 2023 مسلم لیگ (ن) میں بیانیے کی جنگ، پارٹی رہنماؤں کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی سے گریز کی تجویز
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں