فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے چین کے مطالبے پر تین مذہبی شدت پسند تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے جن  پر الزام تھا کہ وہ شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں سرگرم ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی اردو ویب سائٹ کے مطابق مشرقی ترکستان، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان اور اسلامک جہاد اتحاد کو اس وقت کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جب یہ اطلاعات ملی تھیں کہ ان تنظیموں کے اراکین خطے میں شدت پسند سرگرمیوں اور چینی عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں