دنیا میں پائے جانے والے مسلمان ملکوں میں بھی مذہبی تہواروں کے دوران جوش و خروش پایا جاتا ہے خصوصاً رمضان میں تمام مسلمان یا غیر مسلمان ملکوں میں اشیاۓ خور و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نظر آتی ہے — پی پی آئی فوٹو

اپنے اپنے ذوق و شوق اور مزاج کے مطابق کچھ لوگ اس اہتمام میں سادگی پسند کرتے ہیں جب کہ بعض بڑھ چڑھ کر مختلف کھانوں اور پکوانوں کی تیاری میں مشغول رہتے ہیں — پی پی آئی فوٹو

سحر و افطار میں جس طرح متوازن اور صحت بخش غذا ضروری ہے بالکل ویسے ہی کھانے میں اعتدال قائم رکھنا بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے —  پی پی آئی فوٹو

اب تو مغرب میں بھی روزے کی افادیت دیکھتے ہوئے اس کی طرز پر ڈائٹ پلان مرتب کیے جانے لگے ہیں — اے پی پی فوٹو

اکثر افراد گھر میں سحری کی بجائے ہوٹل کے لذیذ پکوانوں کا رخ کرتے ہیں — پی پی آئی فوٹو

سائنسی تحقیق نے ثابت کر دیا کہ روزہ رکھنے سے جسم کمزور نہیں ہوتا بلکہ ہمارے بدن میں ایسا میکنیزم پایا جاتا ہے جو روزے کی حالت میں حرکت میں آتا ہے اور بدن کی اضافی چربی کو موثر انداز میں ختم کر دیتا ہے — آئی این پی فوٹو

اس مہینے میں ٹریننگ کی جاتی ہے کہ نماز کی پابندی کو اپنایا جاۓ، زکوات، صدقہ و خیرات دی جایئں، اسلامی تعلیمات پر عمل کیا جاۓ — آئی این پی فوٹو

سحری میں ہمیں ایسی خوراک لینی جاہیے جس میں کافی مقدار میں پروٹین، مفید کولیسٹرول اور کاربوہائیڈریٹس موجود ہوں — آئی این پی فوٹو

اس بار رمضان المبارک گرمیوں میں آیا ہے اور لمبے دن ہونے کی وجہ سے پیاس میں شدت بھی آتی ہے۔ ایسے میں اگر ہم سحری کے اوقات میں دہی لیں اور چھوٹی الائچی کا قہوہ پی لیں، تو سارا دن روزہ کھُلنے تک پیاس کی شدت تنگ نہیں کرے گی — اے پی پی فوٹو

کھجور، بادام اور کیلے کا استعمال دوسرے پھلوں کی نسبت زیادہ کریں، یہ فوری اور دیر پا توانائی پہنچانے میں معاون ہیں — اے پی پی فوٹو

اس ماہِ مبارک کی مناسبت سے مخیر افراد کی جانب سے روزہ کھلوانے کا بھی خاص اہتمام کی جاتا ہے — اے پی پی فوٹو

روزے کی بھوک برداشت کر کے خود کو قابل برداشت بنانے کا موقع بھی اسی ماہِ بابرکت میں ملتا ہے — اے پی فوٹو