اس موقع پر ملک کی اہم عمارتوں سجانے کے کے ساتھ ساتھ 25ویں سالگرہ کی مبارکباد کے بورڈ بھی آویزاں کیے گئے۔

دیوار برلن کو 9 نومبر 1989 کوع منہدم کردیا گیا، اس کے انہدام کی 25وین سالگرہ کے موقع پر دیوار کی جگہ سفید لائٹون کے غبارے لگائے گئے ہیں۔

دیوار توڑے جانے کے بعد لوگ مشرقی جرمنی سے مغربی جرمنی مینں داخل ہو رہے ہیں۔ فوٹو اے پی

نو ستمبر 1961 کو ایک پولیس اہلکار دیوار کو اونچا کرنے کے لیے اس پر سے خاردار تاریں ہٹا رہا ہے۔ کمیونسٹ ریاست مشرقی جرمنی نے مغربی برلن کے گرد 155 کلومیٹر لمبی اور 11.8 فٹ اونچی دیوار اٹھا دی تھی۔ فوٹو اے پی

ء1985 میں لی گئی اس تصویر میں مغربی سے مشرقی جرمنی  کا منظر جہاں مشرقی جرمنی کی چوکی پر تعمیراتی کام دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اے پی

دیوار برلن کا ایک منظر۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب جرمن ڈیموکریٹک رپبلک (جی ڈی آر) میں حکام کمیونسٹ مشرقی برلن اور سرمایہ دارانہ نظام کے حمایتی مغربی جرمنی میں تجارتی نظام پر تناؤ ہو گیا۔فوٹو اے ایف پی

دیوار برلن کی جگہ نصب سفید لائٹوں کے غباروں کی فضا سے لی گئی خوبصورت تصویر،  اس دوران مشرقی جرمنی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا اور مصنف اور تاریخ دان آندرے ایپلٹ کہتے ہیں کہ 1964 اور 1989 کے درمیان تقریباً 3.5 ارب ڈوئچے مارک کے عوض 33,755 سیاسی قیدی اور ان کے 250,000 رشتہ مغربی جرمنی کو فروخت کیے گئے۔

جرمن چانسلر اینجلا مرکل دیوار برلن کے انہدام 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ کنسرٹ میں خطاب کر رہی ہیں۔

مغربی برلن میں 26 جون 1963 کو لی گئی اس تصویر میں اس وقت کے امریکی صدر جان کینیڈی مشرقی جرمنی کا جائزہ لیتے ہوئے۔ فوٹو ےا پی

اس موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کنسرٹ بھی ہوا، اس موقع اینجلا مرکل بھی موجود تھیں۔

دیوار برلن کے انہدام کے بعد دو دوست فرط جذبات سے ایک دوسرے سے بغلگیر ہو رہے ہیں۔ فوٹو اے پی

مغربی برلن کے رہائشی مشرقی برلن میں رہنے والے اپنے رشتے داروں کو ہاتھ ہلاتے ہوئے کیونکہ انہیں وہاں جانے کی اجازت نہیں تھی۔ فوٹو اے پی