لوگ اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ مساجد کا رُخ کررہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں دنیاوی معاملات سے کٹ کر اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادات میں مصروف ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

اعتکاف کے حوالے سے مساجد میں خصوصی انتظامات جبکہ معتکفین اور مساجد کی سخت سکیورٹی موجود ہے — فوٹو/ رائٹرز

بیشتر مساجد میں اعتکاف کے لئے گنجائش میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے مساجد کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

اسلام آباد کی مسجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے جمع ہورہے ہیں — فوٹواے ایف پی

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں — فوٹو/ رائٹرز

ایک شخص پشاور کی ایک مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کررہا ہے — فوٹو/ رائٹرز

ایک نوجوان قرآن شریف کی تلاوت کرنے میں مصروف ہے — فوٹو/ رائٹرز