کوئلہ جلنے سے ہونے والی آلودگی کے اثرات مزید کم کرنے کے لیے اونچی چمنیاں بنائی جائیں گی — فوٹو: وقار محمد خان

ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ کے دو ٹربائن سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گی، جس میں بدتریج اضافہ ہوتا چلا جائے گا — فوٹو : وقار محمد خان

بجلی کے پیداواری پلانٹس کے لیے تربیت یافتہ افراد کی ضرورت کے پیش نظر چین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں — فوٹو: SECMC

کوئلے نکالنے کے لیے زیر زمین پانی بھی نکالنا ہوگا، جس کے لیے باقاعدہ ڈیم بنایا گیا ہے، یہ پانی زراعت کے لیے بہترین قرار دایا گیا ہے — فوٹو:SECMC

تھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات نظر آ رہے ہیں، قیام گاہ بنائی جا چکی ہے جبکہ سڑکوں کا جال کسی حد تک بہتر کیا گیا ہے — فوٹو: وقار محمد خان

سرمایہ کار کمپنیاں اور نجی طور پر کئی لوگ کنٹینرز  کے بنائے گئے ہوٹل بنا کر کاربار کر رہے ہیں، جو آنے والے وقت میں اس طرح کا کاروبار مزید پھیل جائے گا — فوٹو: وقار محمد خان