عمر اکمل کو آؤٹ کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسان خان پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جوفرا آرچر تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

شین واٹسن نے پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 66 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی۔