اسرائیلی مظالم کے خلاف نوجوان فلسطینی پرچم لیے صیہونی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے پر عزم کھڑا ہے — فوٹو: اے ایف پی

غزہ پٹی پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر شیل فائر کیے جارہے —فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی کو منتقل کیا جارہا — فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان — فوٹو: اے ایف پی

نہتے فلسطینی، اسرائیلی فوج کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کرتے ہوئے — فوٹو:اے ایف پی

ایک معصوم بچی فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر آبدیدہ ہے — فوٹو: اے ایف پی

فائرنگ سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی آخری آرام گاہ لے جایا جارہا —فوٹو: اے ایف پی

بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرنے والے شخص پر اسرائیلی فوج تشدد کررہی — فوٹو: اے ایف پی

فلسطینیوں پر مظالم کرنے والی مسلح صیہونی فوج — فوٹو: اے ایف پی

پر عزم فلسطینی نوجوان  اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرنے والے فلسطینی  کو اسرائیلی پولیس گھسیٹتے ہوئے لے جارہی — فوٹو: اے پی

شیلنگ سے زخمی بچے کو طبی امداد دی جارہی ہے — فوٹو: اے پی

ایک بہادر فلسطینی خاتون اسرائیلی فوج کی فائرنگ کا مقابلہ پتھر سے کرتے ہوئے — فوٹو : اے پی

اسرائیلی فوج کے مظالم سے زخمی بچہ تشویشناک حالت میں طبی سینٹر میں موجود— فوٹو: اے پی

اپنے پیاروں سے بچھڑنے والی لڑکی زار و قطار روتی ہوئی — فوٹو: اے پی

رضا کار ایک کمسن بچی کو امداد کے لیے جاتے ہوئے —فوٹو: اے پی