اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیموں کے جھنڈے بھی افتتاحی تقریب کے دوران لائے گئے— فوٹو: اے پی

سابق مس روس اور ماڈل وکٹوریہ لوپے ریوا نے افتتاحی تقریب کی میزبانی کی— فوٹو: اے ایف پی

2010 میں اسپین کو ورلڈ کپ جتوانے والے ایکر کیسیلاس اور روس کی سپر ماڈل نتالیہ ووڈیو نووا میدان میں ورلڈ کپ کی ٹرافی لے کر آئے— فوٹو: اے ایف پی

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا ایک خوبصورت منظر— فوٹو: اے ایف پی

افتتاحی تقریب میں مختلف اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

سابق عظیم برازیین فٹبالر رونالڈو اور ورلڈ کپ کا میسکوٹ رابی واکا— فوٹو: اے ایف پی

گیری فلونا اور روبی ولیمز نے شاندار پرفارمنس سے اسٹیڈیم میں موجود عام کے دل جیت لیے— فوٹو: اے ایف پی

افتتاحی تقریب میں ایک فنکار کرتب دکھا رہا ہے— فوٹو: اے ایف پی

روسی کلاسیکی گلوکارہ ایڈا گیری فلونا تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں— فوٹو: اے ایف پی

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے ورلڈ کپ کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا— فوٹو: اے ایف پی

روس کے یوری گزنیسکی نے ورلڈ کپ 2018 کا پہلا گول کرنے کا اعزاز حاصل کی— فوٹو: اے ایف پی

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کے ساتھ ساتھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور فیفا کے صدر انفنٹینو بھی موجود تھے— فوٹو: اے ایف پی

روس کے کھلاڑی میچ کا پانچواں گول کرنے کے بعد جشن منا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

میچ میں فتح کے بعد روسی کھلاڑی جشن مناتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی