کراچی کی منڈی میں بڑی تعداد میں جانور لائے جا چکے ہیں — فوٹو/ آن لائن

مون سون سیزن ہونے کے باعث منڈیوں میں خریداروں اور بیوپاریوں کو مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے — فوٹو/ آن لائن

بعض لوگ گھر میں پالے گئے جانور بھی فروخت کے لیے منڈی لاتے ہیں — فوٹو/ آن لائن

قربانی کے لیے جانور لینے سے قبل اس کے دانت دیکھنا بھی ایک فن سمجھا جا تا ہے —فوٹو/ آن لائن

عید کے قریب بچے جانوروں کو سجا سنوار کر انھیں سیر کروانے کے خواہش مند نظر آتے ہیں—فوٹو/ آن لائن

اکثر شہری سارا سال گھروں میں بھی قربانی کے لیے جانور پالتے ہیں — فوٹو/ آن لائن

مردوں اور بچوں کے ساتھ خواتین بھی عید الضحیٰ کی تیاریاں جوش و خروش سے کرتی ہیں —فوٹو/ آن لائن

جانوروں کا چارہ روزانہ کی بنیاد پر منڈی لایا جاتا ہے — فوٹو/ آن لائن