پرتگال کے شہر لسبن میں سینٹ جارج قلعے کے عقب میں رنگ و نور کا سیلاب امڈ آیا—فوٹو:اے پی

مصر میں لوگ خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

امریکی ریاست کولوراڈومیں اسکینگ سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ لوگ ٹارچ اسکی کے ساتھ نئے سال کا جشن مناتے ہوئے—فوٹو:اے پی

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جمع ہونے والے افراد رنگ برنگی پتیوں کی بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے—فوٹو:اے پی

جنوبی امریکی ملک برازیل میں 12 بجتے ہی آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ—فوٹو اے پی

بھارت کے شہر حیدرآباد میں خاتون نے خوبصورت رنگوں سے ’رنگولی‘ تیار کر کے نئے سال کو خوش آمدید کہا—فوٹو:اے ایف پی

روس میں جشنِ سالِ نو کے موقع پر لوگ آتشبازی کا نظارہ کرتے ہوئے—فوٹو:اے پی

ریوڈی جنیرو کی علامت سمجھے جانے والے مجسمے کے پس منظر میں آتش بازی کا خوبصورت منظر—فوٹو اے ایف پی

کوپاکبانا کے ساحل پر دو دوست آسمان پر رنگ و نور کی برسات کا نظارہ دیکھتے ہوئے—فوٹو: اے پی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں بھی آتشبازی کو خوبصورت مظاہرہ ہوا—فوٹو:اے ایف پی

ویانا میں سالِ نو کا جشن منانے ہزاروں لوگ جمع ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

برطانوی دارالحکومت لند کی پہچان لندن آئی رنگ و نوز سے مزین ہوگیا—فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2019 کا عکس —فوٹو :اے ایف پی