وہاب ریاض وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ، بابر اعظم اور سرفراز احمد نے نصف سنچریاں اسکور کیں — فوٹو: اے ایف پی

محمد حفیظ نصف سنچری بنانے پر بابر اعظم کو مبارکباد دے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی اوپنر فخر زمان جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

کپتان سرفراز احمد نے 44 گیندوں پر 55 رنز کی اننگز کھیلی — فوٹو: اے پی

باؤنڈری لگنے پر پاکستانی شائقین خوشی سے جھوم رہے اور داد دے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

جو روٹ نے میچ میں شاندار سنچری اسکور کی — فوٹو: اے ایف پی

شاداب خان اور دیگر کھلاڑی وکٹ حاصل کرنے پر پرجوش نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے پی

انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 333 رنز بنا سکی — فوٹو: اے پی

پاکستان نے میچ میں 14رنز سے فتح اپنے نام کی — فوٹو: رائٹرز