پولیس نے مظاہرین پر پہلی مرتبہ پستول تانی—فوٹو: رائٹرز

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا—فوٹو: اے ایف پی

چین نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے—فوٹو: اےایف پی

ہانگ کانگ میں مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے—فوٹو: اےایف پی

مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ میں برطانوی جھنڈا لہرایا گیا جبکہ دیواروں پر 'ہانگ کانگ، چین نہیں ہے' لکھا گیا تھا—رائٹرز

ہانگ کانگ کو املاک کی توڑ پھوڑ سمیت بھاری مالیت کا نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے—رائٹرز

اب تک ان واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوچکے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ اس قانون کو سماجی کارکنان اور ناقدین کے خلاف استعمال کرے گا—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا—فوٹو: اےایف پی